نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ سے پی ایم ہائس میں ملاقات

ملاقات میں سندھ کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ سے پی ایم ہائس میں ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی نگراں وزیراعظم انورالحق کاکڑ سے پی ایم ہائس میں ملاقات

ملاقات میں سندھ کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

کراچی سرکلر ریلوے کیلئے Sovereign Guarantee جاری کی جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی نگراں وزیراعظم کو درخواست

سویرن گارنٹی جاری ہوگی تو چینی حکام کے سی آر پروجیکٹ کو آگے بڑھائیں، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

کے سی آر پروجیکٹ کی سویرن گارنٹی اور دیگر مسائل حل کیئے جائینگے، نگراں وزیراعظم کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی

نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر نے نگراں وزیراعظم کے ساتھ ملیر ایکسپریس وے کے مسائل پر بھی بات چیت کی

ملیر ایکسپریس وے کیلئے کچھ وفاقی حکومت کی طرف سے این او سی جاری ہونی ہیں، نگراں وزیراعلیٰ کی نگراں وزیراعظم کو آگاہی

وفاقی حکومت کے متعلقہ ادارے این او سی جاری کرے گی تو پروجیکٹ وقت پر مکمل ہوجائے گا، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

ملیر ایکسپریس وے کے لئے متعلقہ وزارتوں کو این او سی کیلئے ہدایات دیں گے، نگراں وزیراعظم کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی

ملیر ایکسپری وے کی این او سی کے مسائل حل کر دینگے تاکہ سندھ کا اہم پروجیکٹ مکمل ہو ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعلی سندھ نے نگراں وزیراعظم کے ساتھ کے -فور ‏K-IV فنڈنگ کے مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا

کے فور کے کیلئے 68 بلین روپے کی ایلوکیشن ہونی تھی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی آگاہی

وفاقی حکومت نے 68 بلین روپے کے برعکس 15.5 بلین روپے مختص کیئے ہیں جو ناکافی ہیں، مقبول باقر

مزید 24.5 بلین روپے مختص کئے جائیں تاکہ کے فور پروجیکٹ 2024 میں مکمل ہو جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی نگراں وزیراعظم کو درخواست
نگراں وزیراعظم نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو کے فور پروجیکٹ کی فنڈنگ کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرائی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے نگراں وزیراعظم سے کراس ان-پٹ ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ کا مسئلہ پر بھی بات چیت کی

وفاقی حکومت نے سندھ کے 31 بلین روپے کاٹ لئے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر

ایف بی آر کو ہدایت دی جائے کہ ایس بی آر سے کراس ان-پٹ ٹیکس کے اعداد و شمار میں مصالحت کرے،

کراس ان-پٹ ٹیکس کی فگر ری-کنسائل ہونگی تو سندھ کے اپنے 31 بلین روپے واپس مل جائینگے،

نگراں وزیراعلظم نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو ایف بی آر اور ایس بی آر کو بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کروائی

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے نگراں وزیراعظم کے ساتھ بی آر ٹی ریڈ لائن کا مسئلہ پر تبادلہ خیال کیا

ریڈ لائن پروجیکٹ کی لاگت 6 بلین روپے بڑھ گئی ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر

6 بلین روپے کی لاگت بڑھنے کی منظوری کیلئے سندھ حکومت نے ایکنک کو پیپر بھیجے ہیں،