پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 9 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے

پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 9 دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فضائیہ کے تربیتی ائیر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 9 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح سویرے میانوالی کے تربیتی ایئربیس پر دہشت گردوں نے حملہ کیا،
پاک فوج کے جوانوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔
پاک فوج کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گراؤنڈ کیے گئے 3 طیارے اور فیول بوائلرز کو نقصان پہنچا۔
جوانوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا، کومبنگ آپریشن کر کے علاقے کو کلیئر کر دیا گیا۔