سپریم کورٹ کا پروفیشنل مد میں وصول ٹیکس واپس کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا

سپریم کورٹ کا پروفیشنل مد میں وصول ٹیکس واپس کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا پروفیشنل مد میں وصول ٹیکس واپس کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا
عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کنٹونمنٹ طورڈ کراچی کی اپیلیں خارج کردی
چیف جسٹس فائز عیسیٰ سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کھنا تھا کھ کنٹونمنٹ بورڈ کا ٹیکس کی وصولی جمہوریت اور شفافیت کی نفی ہے،
کنٹونمنٹ کی جگہ فوج کو خاص مقصد کیلئے دی گئی، کنٹونمنٹ میں شاپنگ مال کیوں بن رہے ہیں،
کنٹونمنٹ میں کمرشل سرگرمی کہاں ختم ہوتی ہے پتہ نہیں، کنٹونمنٹس ٹینک کہاں کھڑا ہوا ہے اس کا پتا نہیں چلتا،
ملکی ادارے اپنی اصل حدود میں آ رہے ہیں، توقع ہے دیگر ادارے بھی ایسا ہی کریں گے، کنٹونمنٹ کا فیصلہ ایک شخص یک قلم جنبش اسے ختم کردیتاہے،