English
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
365 views
|
07th Oct 2023
•
شوبز
صبا قمر کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ صبا قمر کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈز میں شرکت کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔
اداکارہ 22ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی ریہرسل کے لیے کراچی پہنچیں۔
اداکارہ آج پاکستان کے پرانے گانوں پر پرفارم کریں گی۔
اداکارہ کی پہلی جھلک انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے۔
صبا قمر سفید لباس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔ جب کہ کچھ مداحوں کا کہنا ہے کہ اس نے بولڈ لباس پہن رکھا ہے۔
خوبصورت اداکارہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ تصویریں بنوا رہی ہیں۔ اداکارہ نے گاؤن پہن رکھا ہے۔
لکس اسٹائل ایوارڈز میں صبا قمر کے بولڈ لباس نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی، مداحوں کو ان کا بولڈ لباس پسند نہیں آیا۔
صبا قمر کو لباس کے غلط انتخاب پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
زیادہ تر مداحوں نے ان کے مغربی کپڑوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ کچھ عرصے سے انتہائی مختصر لباس زیب تن کر رہی ہیں۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
24th Jul 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
شہادت ــ دھرتی کی عظمت کی لازوال داستان
24th Jul 2026
•
آرٽيڪلز/ کالمز
شھادت ــ ڌرتيءَ جي عظمت جو امر داستان
23rd Jul 2026
•
تازہ ترین
ایران کو تباہ کر رہے ہیں، جنگ جاری رہے گی: امریکی صدر
23rd Jul 2026
•
تازہ ترین
ایران کے خلاف بڑی کارروائی کا امکان، امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں خصوصی فوجی دستوں کی تعیناتی شروع کر دی
26th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
لوڻي ڪوٽ ۽ ڀرپاسي جي پورھيتن جو احتجاجي مظاھرو
26th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
سجاول ۾ ناري کي مبينا قتل ڪرڻ بعد نوجوان آپگھات ڪري ڇڏيو
26th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
رزاق آباد ۾ بزرگ شاعر عالم شير گبول جي مانَ ۾ تقريب
26th Jul 2026
•
سنڌي خبرون
جھرڪ ۾ ڪوئلي جي رائلٽي ۾ مسلسل واڌ خلاف واپارين ۽ ٽرانسپورٽرن جو احتجاج
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Jobs
Tags
اداکارہ
پاکستانی ٹیلی ویژن
فلموں
صبا قمر
saba qamar
video viral
0 تبصرے