اداکارہ و میزبان حریم فاروق نے بتایا ہے کہ ترکیہ کے ایک دورے کے دوران سینئر اداکار عدنان صدیقی نے ان کے لیے خود ناشتہ تیار کیا، جو ان کے لیے ایک خوشگوار اور یادگار لمحہ تھا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام کا کہنا ہے کہ فلم ’نیلوفر‘ میں ان کا کردار ان کی حقیقی شخصیت سے قریب تر ہے، اور فواد خان کے پروڈیوسر ہونے کی وجہ سے فوراً اس پراجیکٹ کا حصہ بن گئیں۔
پاکستانی اداکارہ مرینہ خان نے اپنے کیریئر کے عروج پر فیشل پیرالائز کی بیماری کا انکشاف کیا، مگر اس نے کبھی اس بیماری کو اپنی زندگی اور کیریئر میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔
پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے صحافی نعیم حنیف کی جانب سے عائد کیے گئے سنگین اور متنازع الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔