کراچی: نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں، مسلم لیگ ن استقبالیہ کمیٹی کےکنوینر بشیر میمن کی رابطہ مہم جاری

ن لیگ بزنس فورم کے صدراشتیاق بیگ سے بشیر میمن ،کھیئل داس کی ملاقات

بشیر میمن کی سیاسی و کاروباری شخصیات سے ملاقات
ن لیگ بزنس فورم کے صدراشتیاق بیگ سے بشیر میمن ،کھیئل داس کی ملاقات
میاں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں اور مختلف سیاسی شخصیات سے رابطوں پر بات چیت
کھیئل داس کا کھنا تھا کھ سندھ سے نوازشریف کے چاہنے والے بڑی تعداد میں لاہور جائیں گے
بشیر میمن کا کھنا تھا کھ سندھ کے عوام اپنے قائد نواز شریف کا استقبال کرینگے، نوازشریف کی صورت پاکستان کا مستقبل آرہاہے