روزنامہ دنیا کراچی سے 65 سے زائد میڈیا ورکرز کی برطرفیوں کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کراچی پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ

نیوز ون ،بول ٹی وی، آج ٹی وی ،جنگ،امت اور جسارت سمیت تمام میڈیا ہاؤسز کے ملازمین کو بر وقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے

روزنامہ دنیا کراچی سے 65 سے زائد میڈیا ورکرز کی برطرفیوں کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کراچی پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی: روزنامہ دنیا کراچی سے 65 سے زائد میڈیا ورکرز کی برطرفیوں کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کراچی پریس کلب کا احتجاجی مظاہرہ، کراچی پریس کلب، پی ایف یو جے، کے یو جے، پیپ ، سجاس ، جماعت اسلامی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے قائدین کا خطاب، دنیا اخبار کراچی اور اوصاف اخبار کراچی سے برطرف کئے گئے تمام میڈیا ورکرز کو فی الفور بحال کیا جائے، نیوز ون ،بول ٹی وی، آج ٹی وی ،جنگ،امت اور جسارت سمیت تمام میڈیا ہاؤسز کے ملازمین کو بر وقت تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے، میڈیا ورکرز کو بے روزگار کرنے والے تمام میڈیا ہاؤسز کے اشتہارات اور واجبات کی ادائیگیوں کو منجمد کیا جائے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے قائدین کا مطالبہ ۔