کراچی:3روز قبل ٹکڑے کرکے قتل کیے گئے اسلم کی دوسری بیوی بیٹی اور سالہ گرفتار

کراچی:گرفتار ملزمان میں مقتول اسلم کی دوسری بیوی سیما،یٹی امبر اور سالہ فیصل شامل ہیں،پولیس

کراچی:3روز قبل ٹکڑے کرکے قتل کیے گئے اسلم کی دوسری بیوی بیٹی اور سالہ گرفتار

کراچی:لیاری کلاکوٹ 3 روز قبل گھر سے 60 سالہ اسلم کی ٹکڑوں میں لاش ملنے کا معاملہ, پوليس کا کهنا تها که مقتول کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزمان میں مقتول اسلم کی دوسری بیوی سیما،یٹی امبر اور سالہ فیصل شامل ہیں، مقتول کو انتہائی بے دردی سے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، ملزمان نے مقتول اسلم کو پہلے تیز دھار آلے سے قتل کیا، اسلم کو قتل کرنے کے بعد ملزمان نے اسکی لاش کے ٹکڑے کئے، مقتول کے جسم کے ٹکڑے قاتل بیوی نے تیزاب میں جلاکر ختم کرنے کی کوشش کی، ملزمہ سیما سے مقتول اسلم کی دوسری شادی تھی جس سے 3 بیٹیاں ہیں، پہلی بیوی سے اسلم کے 11 بچے ہیں جوکہ اولڈ گولیمار میں رہائش پذیر ہیں،