جودھ پور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے نکاح کیا جسے دونوں ممالک کے قاضیوں کی موجودگی میں انجام دیا گیا
بھارت کی انجو نصراللہ کے لیے پاکستان آئی تو پاکستان کی سیما حیدر بچوں سمیت بھارت چلی گئی۔ پر اب ایک اور واقعہ ھوا جس میں بھارتی کم عمر لڑکی پاکستانی لڑکے کے لیے سرحد پار آنا چاہتی تھی جسي پولیس نے روک لیا، بھارتی میڈیا پر اب ایک بار پھر نئی شادی کے چرچے ہیں یہ عام شادی نہیں اس میں لڑکا اور لڑکی کا آن لائن نکاح کیا گیا۔
جودھ پور کے نوجوان نے کراچی کی لڑکی سے نکاح کیا جسے دونوں ممالک کے قاضیوں کی موجودگی میں انجام دیا گیا، اس ميں لڑکے اور لڑکی کے خاندان والوں نے بھی شرکت کی۔
0 تبصرے