ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات
ملاقات میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل پنجاب پولیس بھی شامل تھے
ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
وزیرِ اعظم نے یوم عاشور پر پنجاب میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر پنجاب کی انتظامیہ اور پولیس کی کارکردگی کی پزیرائی کی.
0 تبصرے