کراچی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ

شاہ فارم ہاوس سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار کيا گيا

کراچی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ

گڈاپ: گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی 4 مرد اور 2 خواتین ملزمان گرفتار, سوشل میڈیا پر فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی منعقد ہونے کی خبر نشر ہوئی, گڈاپ سٹی پولیس نے کئ فارم ہاؤس پر ریڈ کیے, شاہ فارم ہاوس سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار کيا گيا، جبکہ کچھ مرد ، خواتین اور فارم ہاوس کا مالک موقع سے فرار، پولیس پارٹی نے موقع سے ایمپلیفائر ، اسپیکر ، لائسنس یافتہ ہتھیار اور دیگر سامان قبضہ پولیس میں لیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے