اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی کو عید کے دن اپنے بچوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ نائیکوپ کارڈ پر پاکستان آنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوتی، تاہم بچوں کو ملک میں رہتے ہوئے قوانین کی پابندی کرنا ہوگی۔
0 تبصرے