ڈاکٹر مطیع الرحمان نےنوجوان کو ڈوبتا دیکھ کرپل سے چھلانگ لگادی
حیدرآباد کے کوٹری بیراج پل کے نیچےدریا میں بہتےنوجوان کو ڈاکٹر نے بچالیا۔
ڈاکٹر مطیع الرحمان نےنوجوان کو ڈوبتا دیکھ کرپل سے چھلانگ لگائی اور نوجوان کو کندھے کا سہارا دےکر تیراکی کرتےہوئےنکال دیا۔
بعد ازاں بیراج کا عملہ بھی مدد کو پہنچ گیا اور نوجوان کو طبی امداد دی گئی۔
0 تبصرے