ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

معروف شاعرہ تسنیم حسن کے شعری مجموعے "یافت" کی تقریب رونمائی

سندھ 31st Jan 2024 243 مناظر

معروف شاعرہ تسنیم حسن کے شعری مجموعے "یافت" کی تقریب رونمائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )آرٹس کونسل کراچی کے حسینہ معین ہال میںسورتی اکادمی سے معروف شاعرہ تسنیم حسن کی شائع شدہ کتاب " یافت " کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میںڈاکٹر فاطمہ حسن،ایاز محمود،ڈاکٹر آفتاب مضطر ،نجمہ عثمان،ناصرہ زبیری،سلمان ثروت،حمزہ ابن وصی کے علاوہ اردو ادب سے تعلق رکھنے والے افراد اور دیگر نامور شعراءنے بڑی تعدا د میں شرکت کی تقریب کے موقع پرمعروف شاعرہ تسنیم حسن کے شعری مجموعے "یافت" کی تقریب رونمائی کے موقع پرمداح تسنیم حسن کی شاعری سے خوب لطف اندوز ہوئے اور ادبی موقرین کی بڑی تعداد نے معروف شاعرہ تسنیم حسن کی ادبی کوشش کو سراہتے ہوئے مبارکباد پیش کی.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ