جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

تازہ ترین 11th Mar 2024 358 مناظر

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

پشاور (ویب ڈیسک) ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا اور پہلا روزہ منگل کو ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت پشاور میں ہوا۔ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی پہلی شہادت لاہور سے موصول ہوئی ہے جب کہ باضابطہ اعلان مرکزی چاند دیکھنے کی کمیٹی کرے گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ