جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

امریکا نے تیل کی سپلائی کیلئے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا

دنیا 09th May 2023 253 مناظر

امید ہے روسی تیل کوکم قیمت پرخریدنے کے لیے ملک زیادہ فائدہ اٹھاسکیں

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے تیل کی سپلائی کے لیے روس کو ناقابل بھروسہ قرار دیدیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سستے ایندھن کے حصول کے لیے مختلف ملکوں کے مسائل کو سمجھتے ہیں لیکن تیل کی سپلائی کےلیے روس قابل بھروسہ نہیں۔ ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ امید ہے روسی تیل کوکم قیمت پرخریدنے کے لیے ملک زیادہ فائدہ اٹھاسکیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ