ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

سیما اور انجو کے بعد ايک اور دو بچوں کی ماں کویت فرار

دنیا 16th Aug 2023 300 مناظر

ڈونگر پور کی دیپیکا اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ بیرون ملک فرار ہو گئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) سیما حیدر اور انجو کے بعد ڈونگر پور کی دیپیکا بھی فرار ہو گئی ہیں۔ دو بچوں کی ماں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ بیرون ملک فرار ہو گئی ہے۔ دیپیکا نے بیرون ملک جا کر اسلام قبول کر لیا جس کی تصاویر سامنے آ گئی ہیں۔ دیپیکا اپنے شوہر کو گجرات کے ہمت نگر اسپتال میں علاج کے لیے لے جانے کے لیے کویت گئی تھیں۔ ڈونگر پور ضلع کے چھتری تھانے کے بھیمائی گاؤں کا نوجوان عرفان کویت فرار ہو گیا ہے۔ اس کے اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی ہے اور اسے واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ