اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی گلستان جوہر گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لعشیں ملی

سندھ 30th Nov 2023 271 مناظر

کراچی گلستان جوہر گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لعشیں ملی

کراچی گلستان جوہر گھر سے خاتون اور تین بچوں کی لعشیں ملی
مقتولین کی شناخت صائمہ زوجہ ارشد کے نام سے ہوئی
خاتون کے تین بیٹوں کی شناخت شاہذین 7 سالہ احد دو سالہ اشد 9 سالہ کے نام سے ہوئی
خاتون کا شوہر کیبل کا کاکم کرتا ہے
شوہر اس وقت گھر میں موجود نہیں تھا
شوہر ارشد کو تفتیش کے لئے حراست میں لے لیا گیا پولیس
کراچی:گھر کے سربراہ ارشد علی کو حراست میں لے لیا گیا ہے پولیس
کراچی:ارشد علی سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں،پولیس
کراچی:ارشد ٹی وی کیبل اور انٹرنیٹ کا کام کرتا ہے پولیس
کراچی:گھر سے آلہ قتل نہیں ہوا،پولیس
کراچی:بچوں میں اشد 9سالہ،شاہ زین 7سالہ اور احد 2 سالہ شامل ہیں،پولیس
کراچی:ارشد علی نے خود 15 پر واقعہ کی اطلاع دی تھی،پولیس
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ