جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

فیصل آباد: امریکن ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ میں سٹیج ڈانسر سوہا علی شدید زخمی

شوبز 16th Oct 2024 450 مناظر
فیصل آباد: امریکن ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ میں سٹیج ڈانسر سوہا علی شدید زخمی

فیصل آباد: امریکن ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی سٹیج ڈانسر سوہا علی کی گاڑی پر فائرنگ

فیصل آباد : تھانہ ریل بازار کے علاقہ امریکن ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی سٹیج ڈانسر سوہا علی کی گاڑی پر فائرنگ

سٹیج ڈانسر ٹانگ پر گولی لگنے کے باعث شدید زخمی، اسپتال منتقل

سبینہ تھیٹر میں شو کے بعد ہوٹل واپس آتے عامر گریٹ نے میری گاڑی پر فائرنگ کی، سوہا علی کا پولیس کو بیان
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ