جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

مدئجی کے کچے میں کلہوڑہ اور جونيجا تنازعہ پھر بھڑک اٹھا، ایک نوجوان قتل

سندھ 17th Sep 2023 386 مناظر

فائرنگ کے نتيجے میں عظیم جونیجو جاں بحق ہو گئے، لواحقین کا احتجاج

مدئجی کے کچے میں کلہوڑہ اور جونيجا تنازعہ پھر بھڑک اٹھا، فائرنگ کے نتيجے میں عظیم جونیجو جاں بحق ہو گئے، مقتول کے لواحقین نے لاش پریس کلب کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا۔مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ نوجوان کو بے گناہ قتل کیا گیا، ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ