بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

انسداد انتہا پسندی کا بل کالا قانون ہے، فرخ حبیب

پاکستان 30th Jul 2023 288 مناظر

جو امپورٹڈ اور فاشسٹ حکومت اپنی حکومتی مدت کے چند روز قبل آج سینیٹ سے پاس کروانا چاہتی تھی،

فرخ حبیب کا کهنا تها که انسداد انتہا پسندی کا بل کالا قانون ہے، جو امپورٹڈ اور فاشسٹ حکومت اپنی حکومتی مدت کے چند روز قبل آج سینیٹ سے پاس کروانا چاہتی تھی، ایسے بل پیش کرکے آئین میں موجود بنیادی انسانی حقوق کو قانون سازی کے ذریعے کچلنے کی غیر آئینی کوشش کی گئی، اس فاشسٹ رجیم نے جمہوریت کو داغ دار کردیا ہے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپکی انتخابات میں عوام کا سامنا کرنے کی حیثیت ختم ہوجائے، اور آپ بوکھلاہٹ میں اپنے مخالفین کو کچلنے کے لیے اور جماعت پر پابندی لگانے کے لئے ایسے کالے قوانین پاس کروانا شروع کردے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ