اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،چار افراد جاں بحق

تازہ ترین 11th Sep 2025 402 مناظر
مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،چار افراد جاں بحق

جاں بحق اور مغوی افراد مقامی زمیندار ہیں۔پوليس

کوئٹہ:خاران میں مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ،چار افراد جاں بحق پولیس کا کهنا تها که واقعہ خاران کے نواحی علاقے خوکاب میں گزشتہ رات رونما ہوا۔ حملہ آور چار افراد کو اغوا کرکے ہمراہ لے گئے جاں بحق اور مغوی افراد مقامی زمیندار ہیں۔ واقعے کی تحقیقات شروع،حملہ آوروں کی تلاش جاری۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ