جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایران کی نرگس محمدی نے امن کا نوبل انعام حاصل کرليا

دنیا 07th Oct 2023 161 مناظر

ایران میں خواتین پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر نرگس محمدی کو امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا

اوسلو (ویب ڈیسک) ایران سے متعلق خواتین کے حقوق کی علمبردار نرگس محمدی کو امن کا نوبل انعام مل گیا۔

ایران میں خواتین پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر نرگس محمدی کو امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔

نوبل کمیٹی کے سربراہ بیرٹ ریس اینڈرسن کا کہنا ہے کہ امن کا نوبل انعام نرگس محمدی کی انسانی حقوق اور آزادی کے لیے جدوجہد کا اعتراف ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ