بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کچھ جماعتوں نے الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کی؛ شرجیل انعام میمن / شیری رحمان

تازہ ترین 16th Dec 2023 347 مناظر

کچھ جماعتوں نے الیکشن سے فرار ہونے کی کوشش کی؛ شرجیل انعام میمن / شیری رحمان

کراچی: شرجیل انعام میمن اور شیری رحمان نے پریس کانفرنس کرتے ھوئے کھا کھ پیپلز پارٹی پہلے ہی الیکشن کے میدان میں ہے،
کچھ جماعتیں دعوے کرتی ہیں کہ ایٹم بم انہوں نے بنایا ہے، کچھ جماعتین الیکشن رکوانے کی کوششیں کر رہی ہیں،
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بروقت الیکشن کا مطالبہ کیا ہے، پیپلز پارٹی ملک میں واحد جماعت ہے جو سب کو جوڑنے کی بات کر رہی ہے،
چیئرمین بلاول بھٹو کا واضح پیغام ہے کہ نفرت کی سیاست ختم ہونی چاہئے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ