سنہرے بالوں والی اداکارہ بھورے بالوں کی وگ میں نظر آئیں
اداکارہ سڈنی سوینی نے اپنی دوست کے ساتھ سانتا مونیکا پیئر پر سیر کے دوران بھورے بالوں کی وگ پہن کر نیا انداز اپنایا۔ 14 اکتوبر کو سامنے آنے والی تصاویر میں ان کا بدلا ہوا حلیہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اس تفریحی دن کی تصاویر بھی شیئر کیں۔