جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

گھوٹکی کے قریب ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون مبینہ طور پر قتل

سندھ 30th Oct 2024 328 مناظر
گھوٹکی کے قریب ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون مبینہ طور پر قتل

شہناز میرانی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی، اہل خانہ نے قتل کا الزام اس کے شوہر رمضان ملک پر لگادیا

گھوٹکی کے قریب گاؤں حیات ملک ميں ڈھائی سال قبل پسند کی شادی کرنے والی خاتون کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا تھا۔ شہناز میرانی کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی، اہل خانہ نے قتل کا الزام اس کے شوہر رمضان ملک پر لگایا۔ شہناز کو اس کے شوہر رمضان ملک اور دیگر نے زہر پی کر قتل کیا، ملزم کو گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ