بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

دنیا 18th Jun 2023 409 مناظر

گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ دیا

بھارت: سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بھارتی ریاست گجرات کے مختلف اضلاع سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات اور عارضی پناگاہوں میں منتقل کیا گیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ