"kARACHI" تلاش کے نتائج۔
الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کی کامیاب 6 سال مکمل ہونے پر سالگرہ منائی گئی
ڈائریکٹرعمر الطاف ہمارے ایجوکیشن کی تاریخ میں اس خاص سنگ میل کو یاد کرتے ہوئے
نوجوان ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہامنواسکتے ہیں،شکیل قاسمی
بچوں کی تربیت کا سلسلہ جاری رہے توگوٹھوں کے بچے بھی شہری علاقوں کے بچوں سے صلاحیتوں میں مقابلہ کرسکیں گے
مسلم معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، آپاشاہدہ حسن حقانی
مسلم معاشرے کی تشکیل میں خواتین کا کردار اہمیت کا حامل ہے، آپاشاہدہ حسن حقانی
سندھ میں لیٹریسی ریٹ کو بڑھانے کےلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے محمد حنیف صدیقی
پاکستان میں شرح خواندگی انتہائی کم ہو چکی ہے جو ہم سب کےلئے لمحہ فکریہ ہے ریحان ہاشمی
کراچی کے بجلی صارفین سے 12 ماہ تک ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج وصولی کی منظوری
اجلاس میں حکومتی اداروں کو فارما سیوٹیکل کا خام مال درآمد کرنے کی منظوری دی گئی ہے
کراچی میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ
شاہ فارم ہاوس سے چار مرد اور دو خواتین گرفتار کيا گيا
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی
مرتضیٰ وہاب حریم شاہ کے نشانے پر، نامناسب تصاویر سامنے لے آئیں
ایک صارف نے لکھا کہ ’اگر پی ڈی ایم کے ساتھ ڈرٹی ہیری ہے تو ہمارے پاس حریم شاہ اب کر لو مقابلہ ویڈیو لیک کا ۔۔۔‘
کراچی پریس کلب کے اراکین کو کی پی سی ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے: سعید سربازی
اپنے اراکین کی فلاح و بہبود اور پریس کلب کی تعمیر و ترقی کی کوششیں جاری رکھیں گے
پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب
سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئی ہے