ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی

تازہ ترین 16th Jun 2023 314 مناظر

نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی

کراچی: کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی۔ کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ