"isPR" تلاش کے نتائج۔
پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر دہشت گردوں کے منصوبے کو خاک میں ملادیا، آصف زرداری
پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
سندھ میں نوکریوں پر پابندی کے حوالے سے عدالت سے اہم خبر آگئی
جسٹس ظفر راجپوت پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
آرمی چیف نے سی پیک کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ بدل گیا
"کسی گروپ سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
دہشت گردوں کے پاس جھکنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔"
سول جج اہلیہ کا کم سن بچی پر تشدد کا معاملہ اسلام آباد پولیس نے اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی
آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی اسپیشل جے آئی ٹی میں شامل
غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانے کو تلاش کریں- آرمی چیف
ہماری سرزمین معدنیات سے مالا مال ہے- جنرل عاصم منیر
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کی خطرناک پيشنگوئی
عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آتے۔منظور وسان
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد
عدالت میں وزارت دفاع کے نمائندے موجود ہیں وہ بہترصورتحال بتاسکتے ہیں۔
فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا: ترجمان پاک فوج
انہوں نے واضح کیا کہ آرمی ایکٹ قانون اور آئین کا کئی دہائیوں سے حصہ ہے۔