جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

آرمی چیف نے سی پیک کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم

تازہ ترین 07th Aug 2023 295 مناظر

چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ بدل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ چین کے مشہور بینکوں اور کمپنیوں کو ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ بدل گیا، چینی کمپنیوں اور بینکوں نے پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سی پیک کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ