"SO" تلاش کے نتائج۔
کراچی: وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی بلا مقا بلہ ایشیا ئی محتسبین کے صدر منتخب ہو گئے
بورڈ آف ڈائر یکٹرز کا اجلا س آ ئند ہ بر س تر کی اور جنر ل اسمبلی کا 2025ء میں چین میں ہو گا
کراچی میں تو سپاری بیچنے والا بھی پولیس کو 2 کروڑ روپے دیتا ہئے، سندھ ہائی کورٹ
15سال کے دوران سندھ میں بڑی تباہی ہوئی، سندھ ہائی کورٹ
وزیر قانون عمر سومرو کی کندھ کوٹ میں مغویوں کے ورثاء اور ہندو برادری کے رہنماؤں سے ملاقات
کشمور کندھ کوٹ میں مغویوں کی بازیابی کے لیے رینجرز کی مدد سے آپریشن کا مطالبہ
اب ایکشن نظر آئے گا، سسٹم میں موجود خامیاں ختم کریں گے، آئی جی سندھ
عوام کو بھی ہم سے توقعات ہیں، انشاء اللہ ہم بہتری لائیں گے
پریا کماری اور ديگر مغویوں کی بازیابی کے لیے اور ڈاکوؤں کے خلاف کچے میں آپریشن ضرور ہوگا، عمر سومرو
فاطمہ قتل کیس کی تفتیش کے دوران پولیس ملزم کا موبائل فون نہیں کھول سکی
نگراں وزیر صحت سندھ کے زیر صدارت پرائمری کیئر ہیلتھ ریفارمز روڈمیپ کا جائزہ کا اعلی سطحی اجلاس
اجلاس میں نگراں وزیر صحت سندھ کو پرائمری ہیلتھ کیئر ریفارمز سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی
حیدرآباد:سٹی پولیس کا احسن اقدام گمشدہ بچہ چند گھنٹوں میں تلاش کے بعد والدہ کے حوالے کردیا گیا
مسمات عظمہ تالپور نے 8 سالہ بیٹے حسین ولد اعجاز علی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کروائی تھی
سیکریٹری اطلاعات کی زیرِ صدارت کراچی پریس کلب کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس
کراچی پریس کلب کے اراکین کے لئے مزید 700 پلاٹس کے انتظام اور ان کے لئے جگہ کی شناخت کے لئے جائزہ اجلاس منعقد ہوا،
معروف ادیب اور صحافی سعید خاور کی کتاب '' کراچی۔ اوراق شبستان'' کے سرورق کی تقریب رونمائی
کتاب '' کراچی۔ اوراق شبستان'' کے سرورق کی تقریب رونمائی گزشتہ روز کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی
کراچی کے علاقے ہاکس بے کے قریب 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ڈوب گئے
ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو بچا لیا، 2 بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئیں