اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"ہائیکورٹ" تلاش کے نتائج۔

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی

مجھے پھر سے گرفتار کیا جاسکتا ہے، عمران خان

مجھے پھر سے گرفتار کیا جاسکتا ہے، عمران خان

ڈیل کے سوال پر عمران خان مسکرا دیے کہا خدشہ ہے کہ ہائیکورٹ سے نکلتے ہی مجھے دوبارہ گرفتار کر لیں گے

القادر ٹرسٹ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

القادر ٹرسٹ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم

گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیا

عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران گرفتاری نوٹس: کارروائی کرنا پڑی تو وزیراعظم، وزرا کیخلاف بھی ہوگی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور اور 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع