"کراچی میں" تلاش کے نتائج۔
کراچی میں یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور بدترین واقعہ, ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی: باہمت طالبہ کی جانب سے موٹرسائیکل سوار اوباش نوجوان کی ویڈیو بنائی گئی
کراچی میں تحریک انصاف کا انصاف ہاؤس کھول دیا گیا
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق انصاف ہاؤس کو عدالتی حکم پر کھولا گیا
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تھیٹر پلے ”کون ہے یہ گستاخ“ کے ذریعے سعادت حسن منٹو کو خراجِ عقیدت پیش
”کون ہے یہ گستاخ“ شاہد ندیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
کراچی میں 12 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات و واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی
ڈاکس فشریز کے قریب ڈکیتی کرنے والا ملزم پولیس کے خوف سے سمندر میں چھلانگ لگا کر ڈوب گیا
رینجرز سندھ میں مزید 6 ماہ رہے گی۔نگراں کابینہ نے فیصلہ کرلیا
نگراں سندھ کابینہ نے کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ کیا
کراچی میں 8 ماہ کے دوران 60 ہزار وارداتیں، 90 شہریوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا
مختلف واقعات میں 422 شہری جان کی بازی ہار گئے
کراچی میں اندھی گولی لگنے سے اسکول جانے والی معصوم بچی جاں بحق
گورنر نے نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کر لی
سندھ میں بیوروکریسی کا الٹ پلٹ ایک ڈھکوسلا ہے- جو قابل تشویش ہے- سیئد صدرالدین شاہ
کراچی میں جی ڈی اے کا ہنگامی اجلاس ، زین شاہ، صفدر عباسی، عرفان مروت، سردار رحیم اور حسنین مرزا شریک
کراچی میں تو سپاری بیچنے والا بھی پولیس کو 2 کروڑ روپے دیتا ہئے، سندھ ہائی کورٹ
15سال کے دوران سندھ میں بڑی تباہی ہوئی، سندھ ہائی کورٹ
کراچی میں ساؤتھ افریکا اور پاکستانی وومن کرکيٹرس کے اعزاز میں ثقافتی شو منقد
ساؤتھ افریکہ کی خواتین کرکيٹرس کو اجرک کے تحفے بھی دے گئے