"پاک" تلاش کے نتائج۔
ٹانگ کی مریضہ کے پِتے اور پِتے کی مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی ہے
سینٹرل پولیس آفس لاہور میں جعلی انسپکٹر خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نے پوسٹنگ کے لیے ملاقات کے لیے سکیورٹی حکام کو آگاہ کیا
وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:آرمی چیف
ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ رکھیں گے
پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا
آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا ہے
یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے آپس میں مذاکرات جاری ہیں، فواد چوہدری
25کروڑ عوام کو نواز شریف اور آصف زرداری کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا
پاکستان کا آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا خدشہ
پاکستان قانون کے مطابق ہی چل رہا ہے، آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا ہے
پاکستان اور بیلا روس نے ویزا شرط ختم کرنے کے معاہدہ پر دستخط کردیے
پاکستان کے ساتھ معیشت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی
ذرائع کا بتانا ہےکہ ایکسٹرنل فنانسنگ کے معاملے پر آئی ایم ایف کے مطالبات برقرار ہیں
آڈیولیک کمیشن کیس: حکومت نے چیف جسٹس سمیت بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض عائدکردیا
وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع کرائی ہے۔