"پاک" تلاش کے نتائج۔
خاتون کو مبینہ طور پر نازیبا ویڈیوز سے ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے موبائل سے واٹس ایپ اکاؤنٹ اور قابل اعتراض ڈیٹا برآمد کر لیا گیا
ایم کیو ایم لندن کے نام پر کراچی کا امن خراب کیا جارہا ہے، خالد مقبول
3ین کروڑ آبادی کا شہر شفاف مردم شماری کا منتظر ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ ایسے انتخابات ہوں جسے پورا پاکستان قبول کرے
پاکستانی ہم سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں، ریشم
غلطیاں سب سے ہوتی ہیں۔ ہم انسان ہیں فرشتہ نہیں۔
ایک ہفتہ سے لاپتا پاکستان کسٹمز کے افسران گرفتار
اسمگلرز کی پشت پناہی کے انکشافات
پشاور میں اساتذہ کے دھرنے پر پولیس کا ایکشن، 60 گرفتار
یس ایس ٹیز کے صوبائی صدر اپنے وفد کے ہمراہ اعلی حکام سے مذاکرات کے لیے روانہ ہوئے۔
بلوچستان، سوئی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں تین جوان شہید
سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان میں امن کے دشمنوں کو بے نقاب کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔
لاہور کی عدالت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں
قرآن پاک کی بیحرمتی کیخلاف اقوام متحدہ میں پاکستان کی قرارداد منظور
قرارداد کو امریکا اور یورپی یونین کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا
ترک ڈرامے ’کرولش عثمان ’ کے ہیرو نے پاکستان آنے کا اعلان کرديا
ارطغرل غازی’ کے مرکزی کردار میں نظر آنے والے اداکار انجین التان دوزیتان نے بھی 2020 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا۔
آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی
پاکستان کے شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف سیریز میں اِن ایکشن ہوں گے