"ٹ" تلاش کے نتائج۔
گلشن حدید میں عرفان میمن نے اسکول کھولا جہان ایجوکیش سٹم میں ایک غیر اخلاقی کامُ کررہا تھا: ایس ایس پی ملیر
پولیس نے شکایت ملتے ہی ایکشن لیاگیا ہے 20 سے 25 وڈیو سامنے آئ ہیں
ملير: نجی اسکول میں پرنسپل کی نازیبا حرکات کی وڈیوز کا معاملہ, تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل
ایڈشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ ملاح نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
ملير: 2درجن سے زائد ٹیچرز اور اسٹاف سے زیادتی کرنے والا پرنسپل گرفتار, 25 سے زائد ویڈیوز برامد
گرفتار ملزم اپنے اسٹاف اور ٹیچرز سے زیادتی کرتا تھا
کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے ڈیزل اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنادی
کچے علاقہ سے بلوچستان سے اسمگلڈ کئے جانے والے پانچ آئل ٹینکرز ضبط کرليے
معروف ٹک ٹوکر حریم شاہ کے شوہر پراسرار طور پر لاپتہ
ميرے شوہر کو ایک ہفتہ قبل کورنگی روڈ سے اٹھایا گیا تھا۔حریم شاہ
پنجاب میں فحش رقص دکھانے والے تھیٹرز پر پابندی عائد
پنجاب حکومت نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں فحش رقص دکھانے والے تھیٹرز بند کر دیے
بحریہ ٹاؤن نے فیض محمد گبول کے گاؤں سمیت تین گاؤں کی سڑک بلاک کر دی
500سے زائد دیہاتی بحریہ ٹاؤن کے قیدی بن چکے ہیں
9مئی کے واقعے کا ہدف آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی، کارروائی انتقامی نہیں: وزیراعظم
9مئی کو جو کچھ ہوا وہ ملک کو بغاوت اور خانہ جنگی کی طرف دھکیلنے کی کوشش تھی
کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین احمد رضا قصوری کی 85 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد
کراچی کے مرکزی دفتر میں سالگرہ کا کیک کاٹا گيا
پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ ديا
جاری ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز کے انجماد کو روکنے کے فیصلے کو ختم کرنے کی درخواست