منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: نجی اسکول میں پرنسپل کی نازیبا حرکات کی وڈیوز کا معاملہ, تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل

سندھ 04th Sep 2023 198 مناظر

ایڈشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ ملاح نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی : گلشن حدید میں نجی اسکول میں پرنسپل کی نازیبا حرکات کی وڈیوز کا معاملہ، وزیر تعلیم کی ہدایات پر ایڈشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ ملاح نے واقعہ کی تحقیقات کے لیے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈپٹی ڈائریکٹر قربان بھٹو کی سربراہی میں تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی میں اسٹنٹ ڈائریکٹر ممتاز قمبرانی ۔ زید مگسی اور جاوید قاضی شامل ہیں رفیعہ ملاح کا کهنا تها که انکوائری کمیٹی کل اسکول کا دورہ کر کے تفصلات حاصل کرے گی ۔ ان رجسٹرڈ اسکول ہے ۔ انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہوگی ۔ کمیٹی کی سفارشات پر مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ