"میں" تلاش کے نتائج۔
خان صاحب جب وزیراعظم تھے تو صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کیا گیا، جبکہ فریال تالپور کو عید کی رات اسپتال سے گرفتار کر کے جیل منتقل کیا گیا۔ناصر حسین شاہ
سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن خان صاحب کو علاج کا حق ملنا چاہیے اور علاج میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے
آپ ایسا طرزِ عمل اختیار نہ کریں، ایسا رویہ رکھیں کہ کل کو آپ پی ٹی آئی کو طعنہ دے سکیں۔سینیٹر کامران مرتضیٰ
کلثوم نواز کو اپنی بیماری ثابت کرنے کے لیے جان دینا پڑی، ممکن ہے ماضی میں آپ کے ساتھ ناانصافیاں ہوئی ہوں
اپوزیشن کا پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر لاپرواہی کا الزام، فوری طور پر ذاتی ڈاکٹر تک رسائی کا مطالبہ
ایک سابق وزیراعظم کے ساتھ جان بوجھ کر نامناسب سلوک کیا گیا۔سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف علامہ راجا ناصر عباس
ٹنڈو محمد خان:مولوی عبدالسلام سومرو کے ہاتھوں مبینہ طور پر اغوا کی گئی بچی زکیرا رند بازیاب
ایس ایس پی آفس میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جہاں معصوم زکیرا رند کے والدین بیٹی کو دیکھ کر اسے گلے لگا کر روتے رہے
*پاکستان کی تاریخ خواتین کے بغیر نامکمل ہے، خواتین اور جمہوریت سے متعلق ہر بات مجھے میری والدہ کی یاد دلاتی ہے، آصفہ بھٹو
وزیراعلیٰ ہاوس میں عورت فاونڈیشن کی 40 ویں سالگرہ کی تقریب
خیرپور: میرواہ کینال پر ہر سال کی طرح اس بار بھی نایاب نسل کے مہمان پرندے اتر آئے
مہمان پرندے کناروں پر بیٹھے اور جھنڈوں کی صورت میں اڑتے ہوئے دلکش مناظر پیش کر رہے ہیں