"میں" تلاش کے نتائج۔
آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں آڈیو لیکس کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا تھا۔
کوٹ لکھپت میں پی ٹی آئی کی 10 خواتین نے بدسلوکی کی تردید کی ہے، ایس ایس پی
بدسلوکی تو دور کی بات ہے خواتین قیدیوں کے ساتھ جیلوں میں بہت اچھا برتاؤ کیا جارہا ہے
ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع
جہانگیر ترین جلد ہی الیکشن کمیشن میں نئی پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروائیں گے۔
مودی کی موجودگی میں بھارتی پارلیمنٹ میں سورہ رحمٰن کی تلاوت کی گونج
اس موقع پر وزیر اعظم مودی سمیت تمام ارکان سر جھکائے سورہ رحمٰن کی تلاوت سنتے رہے
نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے
نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’جوگیرا سا را را‘ 26 مئی کو ریلیز ہوئی ہے جس میں نیہا شرما اور سنجے مشرا بھی شامل ہیں
9مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار
فہرست میں نامزد افراد کے نام، ولدیت، پیشہ، ایڈریس اور موبائل نمبر بھی مرتب کیے گئے ہیں
جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث خواتین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہورہی ہے
اسلام آباد سمیت کے پی اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
رپورٹ کے مطابق زلزلہ 10 بج کر 49 منٹ پر آیا تاہم تاحال کسی بھی علاقے سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی کے واقعات کو سازش کہہ کر چھپایا جارہا ہے، عمران خان
آج سے پہلے ریاست نے کبھی اس طرز کی بدسلوکی اور ہراسگی کا نشانہ نہیں بنایا
صدر و وزیراعظم کا یوم تکبیرپرقوم کو خراج تحسین و مبارکباد
امید ہے کہ ہم اپنی اجتماعی کوششوں سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے