"میں" تلاش کے نتائج۔
روٹری ڈسٹرکٹ 3271 اسٹالیشن کی تقریب ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں منعقد
تقریب میں سندھ بلوچستان کے 175 کلب سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی گورنر نے شرکت کی
کیارا اور کارتک کی فلم ’ستیا پریم کی کتھا‘ 100 کروڑ کے کلب میں شامل
کارتک آریان نے انسٹاگرام پر فلم کے سیٹ کی ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ کیپشن دیا ’سو کروڑ کی محبت کا شکریہ‘
بی بی سی اینکرپر نوجوان سے اسکی فحش تصاویر خریدنے کا الزام
برطانیہ میں بچوں سے متعلق سخت قوانین کے باعث متاثرہ نوجوان کا نام اور جنس ظاہر نہیں کی گئی
ہم کب تک قرضوں کی زندگی بسر کرتے رہیں گے؟ وزیراعظم
ہمیں ماضی میں جھانکنے کے بجائے ماضی سے سبق حاصل کرنا ہوگا۔
پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دینے پر وزیراعظم سعودی ولی عہد کے مشکور
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی بھی ہوئی۔
شاہ رخ کی فلم ’جوان‘ کےٹریلر نے تہلکہ مچادیا
فلم ایک دن میں 100 ملین ویوز سمیٹ لئے
پیپلزپارٹی نے 8 اگست کواسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی
انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ اسمبلی میں توسیع پر قانون سازی پر اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
شاہ رُخ خان کی فلم ’جوان‘ کا سنسنی خیز ٹریلر جاری
شاہ رُخ خان نے سوشل میڈیا پر جوان کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں کون ہوں کون نہیں، جاننے کیلئے تیار ہیں؟
ہما قریشی کو ’گینگز آف واسے پور‘ کیلئے کتنا معاوضہ ديا گيا تها؟
ہما قریشی آج کل او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’زی فائیو‘ کی فلم ’ترلہ‘ میں کام کررہی ہیں۔
امیشا پٹیل کی ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر تنقید سے عرفی جاوید سیخ پا
انڈسٹری میں 25 برس تک کام نہ ملنے نے اداکارہ کو ایک کڑوی شخصیت بنادیا ہے۔