"میں" تلاش کے نتائج۔
تعلیمی اداروں میں طلباءکودرس و تدریس کے ساتھ علم کی اخلاقی تربیت کا بھی خیال رکھا جاتا ہے رئیس احمد خان
مطالعہ کتب،درس و ترریس اور بحث و مباحثہ کے ساتھ ان کی اخلاقی اور جسمانی تعلیم پر بھی خاص توجہ صرف کی جاتی ہے
بس کرو اب، سیما حيدر کی ہمت نے جواب دیا
پاکستان سے بھارت پہنچنے والے سیما حیدر اور سچن تین دن سے پولیس کی نگرانی میں ایک خفیہ جگہ پر مقیم
مادام تساؤ میوزیم میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی
بے نظیر کے صاحبزادے اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج صبح ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،
غیر ملکی لڑکی کی پهچنے والی جعلی پوسٹ کرنے پر نوجوان گرفتار
باجوڑ میں غیر ملکی خاتون کے پهچنے سے متعلق جعلی پوسٹ کرنے والے محمد گلاب کو گرفتار کر لیا گیا
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 35جاں بحق، 80 زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 35 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کی ملاقات
ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت
وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لائے - بلاول بھٹو زرداری
سکھر پولیس کو سدھوجا کچہ میں اہم کامیابی ، پنوعاقل سے اغواء ہونے والے دو مغوی بازیاب
بازیاب مغویوں میں شاھ جہاں کلوڑ، بخشل شیخ شامل
وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا مختصر دورہ
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید آل نہیان سے صدارتی محل میں ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ کا محرم کے جلوس کے راستوں کا دورہ ، سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے کچھ واقعات ہوئے ہیں: سید مراد علی شاہ