اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"میں" تلاش کے نتائج۔

کراچی: پریا کماری کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا- ذرائع

کراچی: پریا کماری کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا- ذرائع

پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان نے بھی پولیس کے ذریعے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ - ذرائع

کراچی: زرداری ہاوَس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپور سے پی پی پی باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی ملاقات

کراچی: زرداری ہاوَس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپور سے پی پی پی باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی ملاقات

طارق انور سیال نے فریال ٹالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا

تیسری یا چوتھی شادی؟ صنم ماروی نے وضاحت کردی

تیسری یا چوتھی شادی؟ صنم ماروی نے وضاحت کردی

صنم ماروی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ایک بار پھر شادی شدہ ہیں

اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے

اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے

شالیمار کے علاقے ایف 112 میں الفا ہائٹس میں ڈانس پارٹی کے دوران غیر معیاری شراب کا استعمال

’پانی پر جنگ ہوگی، پانی زندگی ہے‘ ارسا ایکٹ میں ترمیم پر سندھ حکومت کی مخالفت

’پانی پر جنگ ہوگی، پانی زندگی ہے‘ ارسا ایکٹ میں ترمیم پر سندھ حکومت کی مخالفت

سندھ حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کو مسترد کرنے کا فیصلہ کرليا

تاجروں کے لئے شرح سود میں فوری کمی کرکے ریلیف دیا جائے: ولی اللہ خان

تاجروں کے لئے شرح سود میں فوری کمی کرکے ریلیف دیا جائے: ولی اللہ خان

موجودہ مہنگائی کے پیش نظرپالیسی ریٹ میں نمایاں کمی ناگزیر ہے جبکہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کےلئے بہترین اقتصادی پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے

شرح سود میں کمی ناگزیر ہو چکی ہے: ایس ایم تنویر اور فراز الرحمن

شرح سود میں کمی ناگزیر ہو چکی ہے: ایس ایم تنویر اور فراز الرحمن

ملک میں موجودہ معاشی صورتحال اور مہنگائی کی شرح میں 9 فیصد کمی کے بعد شرح سود میں فوری کمی ناگزیر ہو چکی ہے

انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسه فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا،  پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے

انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسه فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا، پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ڈرائیور نے خاتون کے شوہر کی آکسیجن بند کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا

متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا میں پہلا ایٹمی پلانٹ بنایا

متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا میں پہلا ایٹمی پلانٹ بنایا

جوہری توانائی کی جانب بہت اہم قدم ہے: غیر ملکی میڈیا