"میں" تلاش کے نتائج۔
ایم ڈی کیٹ میں فیل ہونے والے طلباء نے امتحان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
جب پیپر ہمارے سامنے آیا تو ہم یہ دیکھ کر پریشان ہوئے کہ پیپر میں 20 سے زائد سوالات تھے جو سلیبس سے باہر تھے۔
سندھ کی تباہی کے فیصلے صدارتی محل میں ہو رہے ہیں، سید زین شاہ
گرین پاکستان کے نام پر سندھ کو بنجر بنانا قبول نہیں۔ سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق اہم رپورٹ جاری کر دی
مالی سال 2024 میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح چار فیصد کا دو دسواں حصہ رہے گی
کراچی: جج کے سخت سوالات پر ایف آئی اے کی خاتون پراسیکیوٹر بیہوش ہوگئیں
عدالتی عملے کے مطابق جج کے سخت لہجے کی وجہ سے خاتون پراسیکیوٹر کمرہ عدالت میں بیہوش ہوکر نیچے گر گئیں
اسرائیل کی لبنان پر بمباری، شہداء کی تعداد 558 تک پہنچ گئی
لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 1600 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں
پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر محبت میں گرفتار ہو گئیں؟
وینا ملک کی آفیشل انسٹاگرام اسٹوریز کے اسکرین شاٹس وائرل ہورہے ہیں
واضح ہو گیا کہ قاضی فائز عیسیٰ لندن پلان کا حصہ تھے، انہوں نے قوم کو دھوکہ دیا، عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ کے موقف کا دفاع کیا ہے
کیلے کی برآمدی مہارتوں میں کولڈ اسٹوریج کی اہمیت کے حوالے سے سندھ زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے فیلڈ ورکشاپ
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈئریکٹوریٹ آف اورک کی جانب سے اہم تحقیقاتی فیلڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹر پریزنٹیشن اور پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد
شاندار نمائش میں طلبہ وطالبات نے اپنی ذہانت اور تخلیق کے منصوبے پیش کیے
پاکستان کی مسیحی رہنماء ڈاکٹر سارہ گل برطانیہ میں کینن مقرر
امید ہے کہ ڈاکٹر سارہ گل کی موجودگی کمیونٹی کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریگی، بشپ مارٹن سنو