"مری" تلاش کے نتائج۔
بیگم نصرف بھٹو نے دور آمریت میں جمہوریت کاچراغ روشن رکھا، روما مشتاق مٹو
بیگم نصرت بھٹو کی شخصیت عزم، ہمت اور بہادری کی علامت تھی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی ملاقات میں شریک تھیں
فیصل آباد: امریکن ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ میں سٹیج ڈانسر سوہا علی شدید زخمی
فیصل آباد: امریکن ہسپتال کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی سٹیج ڈانسر سوہا علی کی گاڑی پر فائرنگ
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی زیرمیزبانی پی سی بی-ایچ ای سی انٹریونیورسٹی کرکٹ چئمپین شپ زون-کے شروع
کرکٹ چئمپین شپ زون-کے، 15 جامعات مدمقابل، وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے افتتاح کیا
امریکا میں صدی کا سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا
امریکہ میں صدی کے بدترین سمندری طوفانوں میں سے ایک، لاکھوں لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور
ذوالفقار بھٹو نے آمریت کے خلاف جدوجہد شروع کی تھی ۔ابھی بھی ہماری قیادت میڈیا اور اس پریس کلب کو اس نظر سے دیکھتے ہیں کہ یہ ریاست کا چوتھا ستون ہے: سید مراد علی شاہ
کراچی پریس کلب کے 700 نئے اراکین کے لئے پلاٹس، ہاؤسنگ سوسائٹی ہاکس بے کے تمام بلاکس میں باؤنڈری وال اور ترقیاتی اسکیم کے پرپوزل سميت ديگر مسائل...
پاکستانی لڑکوں میں دلچسپی نہیں، شادی کے لیے امریکی یا برطانوی لڑکے تلاش کر رہی ہوں: اقرا وسیم
میں بیرون ملک مقیم پاکستانی سے شادی کر سکتی ہوں اور میں وہیں رہنا چاہتی ہوں۔
علی امین گنڈاپور نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا، خاتون کارڈ استعمال کرنے کا الزام
پی ٹی آئی کی خواتین جیلوں میں ہیں، کیا وہ خواتین نہیں ہیں؟ کیا پورے ملک میں ایک خاتون مریم نواز رہ گئی ہیں؟علی امین گنڈاپور
پنجاب آکر قانون توڑا تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کی وارننگ
پنجاب کے لوگوں کو دہشت گرد بنانا چاہتے ہیں، مریم نواز ایسا نہیں ہونے دیں گی، پنجاب قانون کے تحت چلتا ہے
کراچی: ایم این اے شازیہ مری نے زرداری ہاؤس کراچی میں فریال تالپور سے ملاقات کی
اس موقع پر ایم این اے شازیہ مری نے فریال تالپور کو عمرہ کی مبارکباد دی