"شوبز" تلاش کے نتائج۔
میں جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں: حریم شاہ
ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی
تین کروڑ کی آبادی والے شہر میں اسٹیج ڈرامہ عید تہواروں تک محدود رہے گیا ہے:شکیل صدیقی
پنجاب کے چھوٹے سے چھوٹے شہروں میں روزانہ کی بنیاد پر تھیٹر ہورہا ہے
بالیووڈ کی مشہور جوڑی سلمان خان اور کاجول کی نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
ویڈیو سلمان خان اور کاجول کی دوستی کی شروعات کے زمانے کی ہے
دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک
چند روز قبل اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔
ایک حقیقی فرد سے متاثر اس بہترین فلم کو آپ نے دیکھا ہے؟
مہینوں تک ائیرپورٹ میں پھنسے رہنے والے ایک شخص کی دلچسپ کہانی بیان کی گئی تھی
بالی وڈ اداکار نے سیف سمیت فلم آدی پرش کی پوری کاسٹ کو جھلسا دینے کا مطالبہ کردیا
فلم میں پربھاس، کریتی سینن اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے
عروہ حسین ریحام خان پر پھٹ پڑیں
ریحام کو مینشن کرتے ہوئے لکھا 'میں نے آپ کا یہ بیان دیکھا اور خود کو اس کا ردعمل دینے سے روک نہیں سکی
اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر واسع چوہدری اور سارہ نیلم نے معافی مانگ لی
سارہ نیلم کے بیان پر شو میں موجود کامیڈین قیصر پیا نے مذاق کرتے ہوئے ان کی بات کو سراہا تھا۔
عمران ہاشمی باعمل مسلمان اور مذہبی شخص ہیں: حمائمہ ملک
عمران کا دل دوسروں کیلئے صاف ہے: حمائمہ ملک
مذہب تبدیلی سے متعلق سوالات، سنیتا مارشل نے خاموشی توڑ دی
برائے مہربانی مستقبل میں اس قسم کے ذاتی نوعیت کے سوالات مت کیجیے گا'۔