"شوبز" تلاش کے نتائج۔
عالیہ بھٹ نے اپنا کپڑوں کا برانڈ بزنس آئیکون مکیش امبانی کو فروخت کردیا
برانڈ 2020 میں لانچ کیا تھا اور اس کے ذریعے بچوں کیلئے عمدہ اور مناسب قیمت میں کپڑے تیار ہوتے ہیں
فالج میں مبتلا راہول رائے کے علاج کا سارا خرچہ سلمان خان نے برداشت کیا، تازہ انکشاف
سب کہتے ہیں سلمان یہ ہیں وہ ہیں لیکن ان کے لیے سلمان بہت اچھے انسان ہیں۔راہول رائے
اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے گزشتہ سال دسمبر میں نکاح کیا تھا
امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں
امیشا پٹیل نے اپنی ساتھی فنکارہ کے دفاع کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور لوگوں کو سمرت کور کیلئے مثبت باتیں کرنے کا مشورہ دے دیا۔
کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، ہارون شاہد
انہوں نے بتایا کہ میں جب لاہور سے کراچی آرہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ میرا کیا بنے گا
ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
اس فیچر فلم میں تھرپارکر کے بھوپا قبیلے کی کہانی کو فلمایا جائے گا
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی، بلاک بسٹر ’کِک‘ کا سیکوئیل بنے گا
ساجد ناڈیا والا کی نئی فلم ’بوال‘ 21 جولائی کو ریلیز ہوگی جبکہ وہ ’ہاؤس فل 5‘ بنانے کا اعلان بھی کرچکے ہیں۔
کنگنا رناوت نے سونم کپور کو کھری کھری سنا دیں
کنگنا رناوت اپنی اگلی فلم ’ایمرجینسی‘ میں سابقہ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے روپ میں نظر آئیں گی
شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کے ٹریلر پر سلمان خان کا رد عمل سامنے آگیا
سلمان خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایسی فلم ہے جسے تھیٹر میں جا کر ہی دیکھنا چاہیے
فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب
فیروز خان اور علیزا سلطان کی شادی 2018 میں ہوئی تھی تاہم 2022 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی