"شادی" تلاش کے نتائج۔
معروف گلوکارہ صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر سے طلاق لے لی
صنم ماروی نے اپنے تیسرے شوہر حبیب قریشی سے خفیہ شادی کی تھی، عدالت نے 7 جولائی کو طلاق کا حکم نامہ جاری کیا تھا
بھارتی خاتون نے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کر لی
پاکستانی نوجوان کی محبت میں خیبرپختونخوا پہنچنے والی بھارتی خاتون نے اسلام قبول کرکے اس سے شادی کرلی۔
امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی
اریانا گرانڈے فلم وکڈ کی شوٹنگ کے دوران لاس اینجیلس میں شوٹنگ کیلئے موجود ہیں
پنڈی میں کار درخت سے جا ٹکرائی، نئی دلہن جاں بحق
اطلاعات کے مطابق خاتون کی ایک روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار سحر حیات شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے گزشتہ سال دسمبر میں نکاح کیا تھا
پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پرلڑکی نے خودکشی کرلی
اہل خانہ کی جانب سے پسند کی شادی کرنے کی مخالفت پرنوجوان لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکرخود کشی کرلی
فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب
فیروز خان اور علیزا سلطان کی شادی 2018 میں ہوئی تھی تاہم 2022 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی
دبئی سے آنے والا نوجوان شادی کے ایک ماہ بعد پولیس کے ہاتھوں قتل
اشم ولد سکندر کو قتل اور اس کے دوست شہزاد ولد فدا کو زخمی کرنے میں اہم پیش رفت
کورولس عثمان کی اداکار جوڑی نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی
بوسے ارسلان اور سینسوئے کی شادی میں کورولس عثمان کا کردار نبھانے والے اداکار براک بهی شريک
میکسیکو کے میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں