جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل ہے: کویت

تازہ ترین 08th Oct 2023 104 مناظر

کویت نے حالیہ کشیدہ صورتحال کو اسرائیل کے جارحانہ عزم اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ قرار دیا

کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت نے حالیہ کشیدہ صورتحال کو اسرائیل کے جارحانہ عزم اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل اور عالمی برادری کشیدگی کے خاتمے کے لیے اقدامات کرے۔ کویت نے عالمی برادری سے کہا کہ وہ فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے اور مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی اور یہودی آباد کاری کو بڑھانے کی پالیسیوں کے خلاف اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ