جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی:یسرب گوٹھ میں سرچ اپریشن مکمل, 50 پچاس سے زاٸد مشتب افراد کو حراست میں لیا گیا

سندھ 02nd Nov 2023 176 مناظر

ایسٹ پولیس کی جانب سے یسرب گوٹھ میں شروع کیا گیا سرچ اپریشن مکمل کر لیا گیا

کراچی سائٹ سپر ہائی وے احسن اباد یسرب گوٹ کے مقام پر پولیس سرچ اپریشن کا معاملہ
حکومتی ڈیڈلاٸن ختم ہونے کے بعد غیرقانونی طور پر مقیم باشندوں کیخلاف آپریشن کیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ
ایسٹ پولیس کی جانب سے یسرب گوٹھ میں شروع کیا گیا سرچ اپریشن مکمل کر لیا گیا
اپریشن کے دوران 50 پچاس سے زاٸد مشتب افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ پولیس، عرفان بہادر
زیر حراست افراد کا ڈیٹا مزید تصدیق کیا جاۓ گا۔ ایس ایس پی ایسٹ پولیس۔ عرفان بہادر
ڈیٹا ویریفیکیشن کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کو بورڈنگ کیمپ منتقل کیا جاۓ گا۔ ایس ایس پی ایسٹ پولیس عرفان بہادر
ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مزید علاقوں میں بھی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف اپریشن شروع کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ پولیس
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ